انٹرنیٹ کا مسئلہ مکمل حل نہ ہوسکا ،صارفین کو شدید مشکلات
پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کیلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی
انٹرنیٹ کا مسئلہ کب تک حل ہوگا؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
ملک بھر میں جاری انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں
اُمید ہے 27 اگست کے بعد انٹرنیٹ میں بہتری آئے گی، امین الحق
پی ٹی اے انٹرنیٹ کی سُست روی سے پہلے آگاہ کر دیتا تو یہ مسئلہ نہ ہوتا
انٹرنیٹ کی سُست رفتاری بھارت کے سائبر حملے کی وجہ سے ہے، پی ٹی اے
پی ٹی اے نے انٹرنیٹ بندش سے متعلق عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں چار وجوہات بیان کیں
کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے مکمل نہیں ہورہی، پاشا علی احسان
آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر وزیر آئی ٹی کا بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث، شزا فاطمہ کی قابلیت اور خدمات
وزیر مملکت ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی بھانجی ہیں اور جون 2013 سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوتی آ رہی ہیں
سلو انٹرنیٹ اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے
لاہور ہائیکورٹ، انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس شکیل احمد درخواست پر آج جمعہ کو سماعت کریں گے۔
انٹر نیٹ کبھی بھی سست نہیں ہونا چاہئے،پی ٹی اے سے 2 ہفتے کا ڈیٹا مانگ لیا، وزیر مملکت آئی ٹی
فائر وال سائبر سیکیورٹی مئیرمنٹ ہے،دنیا میں تمام ممالک استعمال کر رہے ہیں ،شزہ فاطمہ خواجہ
وزیر اعظم محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے، وزارت داخلہ
ابھی کسی صوبے کی درخواست منظور کی ہے نہ مسترد، ترجمان