لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔

حکومت کی اتحادیوں کو منانے کی کوشش، اہم ملاقات کی اندرونی کہانی

کس مد میں کتنا فنڈ جاری ہو سکتا ہے یہ وزیر اعظم کی حتمی منظوری کے بعد پتہ چلے گا، حکومتی کمیٹی کا ایم کیو ایم کو پیغام

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی دوبارہ ملاقات

ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے امور اور ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

’شبہ ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے‘

کیس میں سب ٹھیک ہے تو خفیہ سماعت کی درخواستیں کیوں دی جاتی ہیں، احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں تنقید

سرمایہ کاری ملک میں واپس آ رہی ہے، ماہر معاشیات

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارے ملک میں پیدا ہونے والی مشکلات کو ماضی میں قرضوں سے دور کیا جاتا تھا۔

حکومتی اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، وزیر اعظم

عمران خان نے کہا کہ جس ملک میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔

یوسف بیگ مرزا عہدے سے مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، ذرائع

’عمران خان نے جو کہا کر کے دکھایا ‘

 وزیراعظم عمران خان 30 کا ملبہ صاف کر رہے ہیں، اس میں تھوڑا وقت تو لگتا ہے، رہنما تحریک انٖصاف فیصل جاوید

ملک اکیلے چلانے کی بات کرنے والا اپنا علاج کرائے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کے موجودہ رویوں کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا۔ حکومت کی اپنی اہلیت اور صلاحیت پر بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔

سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہے، علیم خان

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگر آصف علی زرداری بیمار ہیں اور وہ علاج کرانے کیلئے باہر جانا چاہتے ہیں تو میری ذاتی رائے میں وہ بھی جا سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز