ملک کو مزید قرضوں میں دھنسایا جا رہا ہے، ماہر معاشیات کا انکشاف

عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ عمران خان کے بڑے اور مشکل فیصلوں کی وجہ سے اب معیشت بہتر ہو رہی ہے۔

کروڑوں روپے کی کرپشن کے قیدیوں کو حکومت نے رہائی دلوا دی

وزیر اعظم عمران خان نے جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے سزا کاٹنے والوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

عوام نے حزب اختلاف کو یکسر مسترد کر دیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ قوم کو فارن فنڈنگ کیس کے قانونی پہلوؤں کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔

منی گرام کا پاکستان میں سرمایہ کاری 1 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ

 وزیر اعظم عمران خان سے منی گرام کے چیئرمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

استعفے کا متبادل تین ماہ میں انتخابات ہیں، مولانافضل الرحمان

نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی

وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کو اہم مشورہ

بابراعظم شاندار تکنیک رکھنے والے اچھے بیٹسمین ہیں، انہیں نمبر 4 پر بیٹنگ کرنی چاہیئے، عمران خان

پاکستان کی تاریخ کا بہترین بلدیاتی نظام لا رہے ہیں، عمران خان

لاہور ایک صاف شہر تھا مگر آج کوئی وہاں سانس نہیں لے سکتا، عمران خان

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں۔

حزب اختلاف عوام کو گمراہ کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک منتقل کرنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا۔

قرآن کی بیحرمتی، وزیراعظم کی او آئی سی سے فوری رابطے کی ہدایت

 اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں، ان کا سدباب کرنا ضروری ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز