وزیر اعظم نے غصے میں تقریر کی انہیں ٹھنڈا رہنا چاہیے، ایم کیو ایم

عامر خان نے کہا کہ حکومت کے ہمارے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر ابھی تک صرف اجلاس ہی ہو رہے ہیں۔

نواز شریف کا آج ایک اور خواب پورا ہو گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان 100 سال بعد بھی جس منصوبے کا افتتاح کریں گے وہ نواز شریف کا شروع کردہ ہو گا۔

عمران خان کی پہچان یوٹرن اور کٹھ پتلی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں۔

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیراعظم

قانون کی حکمرانی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات کے دوران گفتگو

’فضل الرحمان غلط فہمی دور کرلیں، ق لیگ وزیراعظم کیساتھ ہے‘

زیادہ بیماری بیماری نہ کریں یہ نہ ہو کہ یہ فلم الٹی ہوجائے، نوازشریف باہر جاکر علاج کرائیں اور واپس آئیں ہم ان کا انتظار کریں گے، شیخ رشید

سرفراز ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دیں اور واپس آئیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ مصباح الحق میں قابلیت ہے وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر بنا سکتے ہیں۔

عمران خان کے جھوٹ پر مبنی نئے پاکستان کے متحمل نہیں ہو سکتے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ ریاست مدینہ کا تصور ہر مسلمان کے لیے مقدس ہے لیکن وزیر اعظم مسلمانوں کے جذبات کی توہین کر رہے ہیں۔

دنیا بھر میں ہمارے دھرنے کی مثالیں دی جاتی ہیں، اکرم درانی

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ ملک کی تاریخ کا پہلا دھرنا ہے جس میں نہ تو کوئی لاٹھی چلی اور نہ ہی گولی چلی۔

وزیراعظم کی لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلہ کا جائزہ لینے کی ہدایت

حکومت کی قانونی ٹیم عدالت کے فیصلے کا جائزہ لے کر وفاقی کابینہ میں رپورٹ پیش کرے، عمران خان کی ہدایت

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس جاری

اجلاس کے دوران نواز شریف کی صحت اور ای سی ایل سے نکالنے اور آزادی مارچ کی بعد کی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز