عوام کی چیخیں حکومت گرا دیں گی،بلاول بھٹو کا ٹویٹ

سندھ سے چیخیں آ رہی ہیں کہ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔بلاول بھٹو

’عوامی پیسہ کھانے کےجو طریقےاستعمال کیےگئے وہ ناقابل یقین ہیں‘

پانامہ اور جعلی اکاونٹس کی جے آئی ٹی رپورٹس پر وزیراعظم کو تشویش، کہا کرپشن سے ریاست مقروض اور غربت کا شکار ہو گئی

وفاقی حکومت کا نیشنل یوتھ پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے  نوجوانوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل یوتھ پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نوجوان نوکریوں کے لیے درخواست دے سکیں گے

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے رقم دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں

خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا، فواد چودھری

جنوری میں یو اے ای کے ولی عہد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم نے ائیرپورٹ کلچر میں تبدیلی لانے کی ہدایت کی ہے۔

وزارت خارجہ نے سفرا کانفرنس طلب کر لی

کانفرنس میں دنیا کے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیر اور ہائی کمشنرز شرکت کریں گے

فروری کے دوسرے ہفتے بسنت منائیں گے، فیاض الحسن چوہان

بسنت تہوار میں کیمیل ڈور کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہو گی، وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

حکومت آزاد، متحرک اور ذمہ دار میڈیا کے کردار پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے یہ بات وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کے بعد کی

گزشتہ حکومت سے بڑا تجارتی خسارہ ورثے میں ملا، عمران خان

وزیراعظم نے کہا کہ ہم سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے اور بزنس کمیونٹی کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔

مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات ہیں،وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کی شہادت قابل مذمت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز