پی سی بی کی نئی این او سی پالیسی، پاکستانی کرکٹرز کی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی
بگ بیش لیگ ڈرافٹ میں اسامہ میر کے علاوہ کوئی پاکستانی کھلاڑی منتخب نہ ہوسکا
پبلک فگر ہونے کے ناطے ہرقسم کے فیڈ بیک کیلئے تیار رہتا ہوں،حارث رؤف
جب بات والدین اورخاندان کی ہوتوجواب دینےمیں ہچکچاہٹ نہیں کروں گا،قومی کرکٹر
حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی
پاکستانی فاسٹ باؤلر نے 71 میچز میں 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں۔
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا
بالر نے ناخن کا استعمال کرتے ہوئے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی، رسٹی تھیرون
ہم روبوٹ نہیں،بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے،اعظم خان
انجری کے بعد مکمل فٹ ہوں،پچھلے ورلڈکپ میں اچھی کرکٹ کھیلی اور فائنل میں پہنچے،حارث رؤف
حارث رؤف انجری کے باعث پی ایس ایل9 سے باہر
حارث رؤف پاکستان کا اثاثہ ہیں ،جلد کھیلا کر نقصان نہیں پہنچانا چاہتے،لاہور قلندرز
پی سی بی نے کرکٹر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا
معقول وجہ کے بغیرٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے انکار سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی ہے،ترجمان
حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کے 5 میچز کیلئے این او سی جاری
اسامہ میر کو بھی5 میچز اور زمان خان کو 4 میچزکیلئے این او سی جاری کیا گیا
دور ہ آسٹریلیا سے انکار ، پی سی بی نے حارث رئوف کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا
ٹیسٹ کرکٹ کیلئے ٹیم تیار نہیں کریں گے تو ہر کوئی صرف ٹی20 کھیلنا چاہے گا، عالیہ رشید
دورہ آسٹریلیا ،چیف سیلکٹر کی تنقید پر حارث رئوف کا بھی ردعمل آگیا
جب آپ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ہیں تو پاکستان کی خدمت کرنا آپ کا فرض ہے، وہاب ریاض