گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 7 نئے کیسز سامنے آ گئے

گلگت بلتستان میں آج مزید کورونا کے 7 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 290 ہو گئی ہے۔

کورونا سے روک تھام کیلئے امدادی سامان گلگت بلتستان پہنچا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے روک تھام کے لیے امدادی سامان گلگت بلتستان پہنچا دیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 205 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے مزید 29 کیسز سامنے آ گئے

گلگت بلتستان میں 13، بلوچستان میں 11 جبکہ خیبرپختوخوا میں پانچ کیسز سامنے آئے ہیں۔

گلگت بلتستان، کورونا کے مریضوں کی تیمارداری کرنے والا ملازم وفات پا گیا

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 12 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کا پاکستانی ڈاکٹر اسامہ ریاض کو خراج عقیدت 

‘میڈیکل ورکرز اپنی زندگیوں کو داؤ پر لگا کر لوگوں کی حفاظت کررہے ہیں۔‘

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کے ساتھ بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔

’ہمیں پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں کےمطابق بنانا ہے‘

اگر گلگت بلتستان کے لوگوں نے جنگ آزادی نہ لڑی ہوتی تو وہ بھی آج مودی کے ظلم کا شکار ہوتے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہے گا

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز