فرانسیسی صدر کا فلسطین کو جون میں بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

ایسا کسی کو خوش کرنے کیلئے نہیں کر رہا بلکہ ایسا کرنا ہی درست ہو گا، ایمانوئل میکرون

فرانس نے دنیا کی پہلی لیزر کمیونیکیشن کی کامیاب آزمائش کر لی

اس ٹیکنالوجی کا ایک اور فائدہ تیزی سے ڈیٹا کی منتقلی ہے۔

یورو کپ 2024، فرانس، اسپین، پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

دفاعی چیمپئنز اٹلی راؤنڈ آف 16 مرحلے میں ہی ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئی تھی

کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، میرا پیغام امن کا ہے، پوپ فرانسس

پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، وزیر داخلہ

فرانس کے سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات

شہبازشریف نے تہنیتی پیغام پر فرانسیسی قیادت کا شکریہ ادا کیا

فرانس کے سرکاری اسکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی

یہ لباس تعلیم کے حوالے سے فرانس کے سخت سیکولر قوانین کی خلاف ورزی ہے ، وزیر تعلیم گیبریل اٹل

پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے گئے

فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کردی

فرانس میں گزشتہ سال شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف کالعدم پاکستان تحریک لیبک پاکستان نے تین دن تک پرتشدد مظاہرے کیے تھے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 07 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

رنگارنگ باداموں اور چاکلیٹ سے بنا ہوا مزیدار کورونا وائرس

اکلیٹ میکر جین فرینکوس نے کورونا وائرس کی شکل کے ایسٹر ایگ(انڈے) بنائے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز