ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ، افغان حکومت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے ، پاکستان

اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی غیر ملکی حکومتوں کو اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنے کی ہدایت

اسرائیل کا نمازیوں پر حملہ قابلِ مذمت، ایران کو اپنی دفاع کرنے کا بھرپور حق حاصل ہے، دفتر خارجہ

تابکاری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت تشویشناک ، عالمی برادری بھارت سے جواب طلب کرے ، پاکستان

بھارت میں ایسے مواد کا مسلسل غلط ہاتھوں میں پایا جانا انتہائی خطرناک ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

فتنہ الخوارج خطے کیلئے بڑا خطرہ ، پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری ہے ، پاکستان

بھارتی میڈیا کے دماغ پر پر پاکستان چھایا ہوا ہے ، ہز چیز کا الزام ہم لگا دیتے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے سینئیر سفارتکاروں کو مشرق وسطیٰ ڈیسک سے ہٹادیا

ڈائریکٹر جنرل فوزیہ فیاض اور ڈائریکٹر سعدیہ اعوان کو ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے

قونصل خانے پر حملہ ، پاکستان کا جرمنی سے شدید احتجاج

جرمن حکومت ملوث افراد کو گرفتار کرکے ان کیخلاف کارروائی کرے ، ترجمان دفتر خارجہ

بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں ، دفتر خارجہ

ڈھاکہ میں ہمارا مشن تمام طلبہ سے رابطے میں ہے ، ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ

چیئرمین سینٹ ، سپیکر آفس نے سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ کاپیاں وزارت خارجہ میں جمع کرا دیں

سائفر دونوں ایوانوں میں زیر بحث لانے کیلئے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کو ارسال کیا گیا تھا

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

بے گھر اور کیمپ میں پناہ لینے والے افراد کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

امریکا کو اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ، دفتر خارجہ

اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں کرنے دینگے ، ترجمان زہرہ بلوچ

ٹاپ اسٹوریز