انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات کا الزام غلط ہے ،الیکشن کمیشن
عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں ، اعلامیہ
پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کئے گئے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کسی دباؤکو خاطر میں لائے بغیر قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا،اعلامیہ
الیکشن کمیشن کا اپنے افسران و ملازمین کو 3 اعزازیئے دینے کا فیصلہ
7فروری سے قبل تعطیلات پر گئے ملازمین اعزازیہ کے حق دار نہیں ہوں گے،مراسلہ
این اے 154،الیکشن کمیشن نے عبد الرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا
علی امین گنڈاپور کو سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر نوٹس جاری
الیکشن 2024 کیلئے جمع کرائے سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی کی، الیکشن کمیشن
سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو الاٹ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیرمین کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی
الیکشن کمیشن میں آج اس موضوع پر نہ کوئی اجلاس ہوا اور نہ ہی یہ موضوع زیر غور رہا، ترجمان
صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران تعینات کرنے کی منظوری دیدی
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان انتظامی بحران کا شکار
سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب پانچ روز بعد ریٹائر ہوجائیں گے