ایکنک اجلاس، 110 ارب روپے سے زائد کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی

ایکنک نے اربوں روپے مالیت کے بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی

کراچی کے علاقے لانڈھی سے نمائش تک 21 کلومیٹر کے ییلو بس ریپڈ ٹرانزٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز