مضر صحت اینٹی ریبیز ویکسین کی سپلائی ، ڈریپ الرٹ جاری
ویکسین انسانی صحت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے،فوری ضبط کرنے کا حکم
بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہ
کیمسٹ دوا کامتاثرہ بیچ فارماکمپنی کوواپس بھجوائیں، ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی
ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کا اختیار واپس لیکر نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا ، حکام
بخار، درد کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
ڈاکٹرز اور مریض بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کریں، ڈریپ
جعلی ادویات بنا نیوالی فیکٹری پرچھاپہ ،مالک اور5 ملازم گرفتار
جعلی ادویات کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،کارروائیاں جاری رہیں گی، نگران وزیر صحت
انکوائری کمیٹی کی سفارشات نظر انداز، عاصم رؤف سی ای او ڈریپ تعینات
ایک ہفتہ قبل وزارت صحت کی انکوائری کمیٹی نے عاصم رؤف کی ترقی و تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا
ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی
ڈریپ نے لاہور،کراچی اورپشاورمیں غیرقانونی اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کیں
ادویات کی قیمتیں، وفاقی وزیر کا اسپیشل آڈٹ کرانے کا حکم
وزارت قومی صحت نے ادویات کی اسپیشل آڈٹ کے لیے آڈیٹرجنرل آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔
پی پی ایم اے کا 72 گھنٹوں میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا اعلان
حکومت نے ہٹ دھرمی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
ادویات کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،عامر کیانی
غیر قانونی اضافے میں ملوث کمپنیوں کا اسٹاک قبضے میں لیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر صحت