تیسرا ون ڈے،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

اس جیت کے ساتھ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔

پشاور زلمی، محبتوں اور مسکراہٹوں کا سفر

پشاور زلمئی نے جہاں کرکٹ کے میدانوں میں کامیابیاں بٹوری وہیں کرکٹ کے فروغ کے لئے پاکستان اور بیرون ملک ان کی خدمات بے مثال ہیں

تیسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے ہرادیا

قومی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان نے 26،بابر اعظم نے 23 اور شاداب خان نے 22 رنز کی اننگز کھیلی

ورلڈ کپ: سرفراز احمد ہی کپتان ہوں گے، احسان مانی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد ہی کریں گے

پشاور زلمے کی کٹ اور ترانہ کل لانچ ہوگا

گل پانڑا، مشہور بینڈ خماریاں، ساحرعلی بگہ اورمشہور پشتو گلوکارزیک آفریدی کرکٹ کے دیوانوں کا جوش وخروش بڑھائیں گے

خواتین کرکٹ، میچز کا سیکیورٹی پلان تیار

کراچی ساؤتھ اینڈ کلب میں ہونے والے تین میچز میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کے لیے کراچی پولیس کے 779 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم بدھ کو کراچی پہنچے گی

میچ کا ٹاس صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جبکہ اننگ کا آغاز صبح 11 بجے طے ہے

وزیراعظم عمران خان سمیت سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ

60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے

خواہش ہے پی ایس ایل کا یو اے ای میں یہ آخری سیزن ہو، فواد چوہدری

نئی ویزا پالیسی تاریخی اہمیت کی حامل ہے، اس سے سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز