ٹرین مارچ کا مقصد کوئی احتجاج نہیں، سعید غنی

محکمہ جنگلات کو جنگلات کی اراضی کسی ایک کمپنی کو دینے پر مسئلہ ہے،عزیز ملک

منی لانڈرنگ کیس : عدالت نے رکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل ہوگیا ہے

نواز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کے چرچے جاری

بلاول کا کل بھی شکریہ ادا کیا تھا اور اب بھی ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں، مریم نواز

بلاول کی بھارتی دراندازی کی سختی سے مذمت

پوری قوم ہمارے بہادر فوجیوں کے ساتھ کھڑی ہے جو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی

پالیسی سازوں کو پاکستان کی جیواسٹریٹیجک پوزیشن سے فائدہ اٹھانا چاہیئے، بلاول

ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق حالیہ فیصلے نے ایک مرتبہ پھر خطے میں امن کے لئے غیر یقینی کی فضا کو جنم دیا ہے

‘سعودی عرب جا کر حج پیکج سستا کرنے کی کوشش کی’

حکومت نے حج کے اہم مذہبی فریضے پر رہائش کے لیے معیار کا تعین کیا ہوا ہے،:وفاقی وزیر مذہبی امور

کوہستان میں مزدوروں کی ہلاکت پر بلاول بھٹو کی تعزیت

اس طرح کے حادثات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں، بلاول بھٹو

حکومت اپنے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالے،کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت حکومت میں ایسے لوگ ہیں جو بس دوسروں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

پیپلزپارٹی کا جارحانہ انداز سیاست اختیار کرنے کا فیصلہ

دفاعی پوزیشن اختیار کرنے کے بجائے پارٹی کو کھل کر جارحانہ انداز اختیار کرنا چاہیئے، پی پی پی رہنماؤں کی تجویز

نیب کے کام سے انتقام کی بو آ رہی ہے، مصطفی نواز

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ نیب آج بھی وہی کر رہا ہے جو مشرف کے زمانے میں کرتا تھا، خواجہ سعد اور ان کے بھائی کی گرفتاری نے نیب کی جانبداری ثابت کر دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز