‘نیب اپریل میں کئی افراد کے خلاف ریفرنس دائر کرسکتا ہے’
حکومت کو چاہیئے کے تصادم کی صورتحال کو نظر انداز کرے، رہنما پیپلز پارٹی
ڈریپ سربراہ کی ڈگری مشکوک قرار
بھارتی حکومت قابل بھروسہ نہیں ہے،سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر
نیب افسران کے رویئے کی تحقیقات ہونی چاہیئے،مرتضیٰ وہاب
اس وقت سندھ میں وفاق صوبائی حکومت پر حملہ آور ہے، شاہد خاقان عباسی
معیشت کی بحالی کے لیے کسی متبادل کی ضرورت ہے، فرخ سلیم
اس وقت اصل مسئلہ ملکی معیشت ہے۔ یہ کوئی ایشو نہیں کے میں حکومتی ترجمان رہا ہوں یا نہیں، فرخ سلیم
وفاق نے سندھ حکومت گرانے کا کوئی سنگل نہیں دیا،افتخار درانی
پی ٹی آئی کے کسی نمائندے کا کیس عدالت میں نہیں ہے اور نہ ہی کوئی جے آئی ٹی بنائی گئی،افتخار درانی
18ویں ترمیم کو ہاتھ لگایا گیا تو خوفناک نتائج برآمد ہوں گے،قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی اداروں کے ساتھ ٹکراؤ میں نہیں جانا چاہتی اور نہ ہی یہ پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے، پی پی پی رہنما
نواز شریف گرفتار ہوئے تو مریم خاموش نہیں رہیں گی، ملک احمد
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو مریم نواز قیادت کریں گی۔
زرداری سیاسی شہید بننے جا رہے ہیں، نبیل گبول
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کا کہنا تھا کہ زرداری ہمیشہ جیل سے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہیں۔
کلین چٹ کا تاثر خود نیب نے دیا تھا، شوکت یوسفزئی
تفتیش کرنا نیب کا حق ہے۔ مالم جبہ اراضی اسکینڈل محمود خان کے دور میں نہیں آیا۔ نیب وزیراعلیٰ کے پی کو جب چاہے بلا سکتی ہے۔
حکومت تنکوں پر کھڑی ہے، مجاہد بریلوی
حکومت سیاسی حقائق پر چلتی ہے بیانات پر نہیں۔ اس وقت تحریک انصاف کی حکومت تنکوں پر کھڑی ہے کیونکہ عمران خان نے وہی غلطی کی ہے جو محترمہ نے کی تھی۔