جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی،وفاقی کابینہ

میڈیا ہمارا فخر،بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف

ہم نے کچھ نہیں چھپایا،سب حقیقت بتائی،ہمارےمیڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا،جنرل سید عاصم منیر

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے،خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،آرمی چیف

بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا کی ملاقات،نوجوانوں میں شعور اجاگر کرنے پر سول سوسائٹی کے کردار کو سراہا گیا،آئی ایس پی آر

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کور کمانڈرز کانفرنس

پہلگام واقعہ کا مقصد پاکستان کی توجہ مغربی سرحدوں اور اقتصادی بحالی کیلئے جاری کوششوں سے ہٹانا ہے،شرکا

کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے،بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا،آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ،قومی مفادات کے تحفظ کیلئے تیاری مکمل ہے،جنرل سید عاصم منیر،جنگی مشقوں کا جائزہ لیا

حوصلہ اور قابلیت ہمارے سپاہیوں کی پہچان ہے، آرمی چیف

مشق پیشہ ورانہ صلاحیت اور عسکری حکمتِ عملی کا بہترین امتزاج ہے، سید عاصم منیر

پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے، آرمی چیف

امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات ، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر زور

پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر،ہاتھوں میں مہارت،مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں،آرمی چیف

پاک فوج سرمایہ کاروں کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی فریم ورک یقینی بنائے گی،پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب

آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ،مغربی بارڈر پر تعینات افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

خیبرپختونخوا کے عوام نے دہشتگردی کیخلاف ہمیشہ بہادری کامظاہرہ کیا،افسران،جوانوں سے خطاب،عید کی مبارکباد بھی دی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نمازجنازہ ادا

نماز جنازہ میں صدر،وزیراعظم کے علاوہ وفاقی وزرا،مسلح افواج کےسربراہان اورسول حکام کی بھی شرکت

ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا ،کوئی تحریک ، کوئی شخصیت نہیں، آرمی چیف

ہمیں اللہ تعالیٰ پر پورا بھروسہ ہے جو کچھ بھی ہو جائے انشاء اللہ ہم کامیاب ہونگے،سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب

خط نہیں ملا،آیا بھی تو وزیر اعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف

 پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے،جنرل سید عاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

کبھی بھی فتنہ الخوارج کو فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف

خیبر پختونخوااور بلوچستان کے غیور عوام دہشت گردوں کیخلاف آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں،جنرل سید عاصم منیر کا مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ سے خطاب

امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

دشمن نفرت اورخوف کابیج بوناچاہتاہے،ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سید عاصم منیر،پشاور کادورہ

سہولت کار، تخریب کار اور فنانسرز کو ریاست مخالف سرگرمیوں کی قیمت چکانی پڑے گی ،آرمی چیف

شہداء پاکستان کا فخر ہیں،قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی،سید عاصم منیر، وانا کا دورہ ، جوانوں سے ملاقات،خطاب

مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ آرمی چیف

صرف پاکستانی ہی پاکستان کو بیل آؤٹ کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں؟بزنس کمیونٹی سے خطاب

پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بننے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے ،آرمی چیف

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب

آرمی چیف کادورہ سعودی عرب، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جنرل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے سعودی ولی عہد کی کوششوں کی تعریف کی

پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، آرمی چیف

دورہ کراچی کے دوران جنرل سید عاصم منیر کی تاجر برادری سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp