اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کا آغاز ہو چکا، بیرسٹر عقیل
ججز کی توسیع ہوئی تو سب کو ملے گی۔
9 مئی واقعات ، پختونخوا حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
ججز سے انکوائری کرانے کے پابند نہیں ، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم
9 مئی مقدمات میں دیہاڑیاں لگ رہی ہیں ، پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کمائے ، فواد چوہدری
ہر بندے کا ریٹ فکس تھا ، کس کو جیل میں ڈالنا ہے کس کو باہر نکالنا ہے
9 مئی مقدمات ، شبلی فراز ، زرتاج گل ، بشارت راجہ اور زین قریشی کی ضمانت منظور
علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ، اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم
9 مئی، فوج کے اندر پی ٹی آئی کے حق میں بغاوت کرانے کی کُھلی کوشش، نگراں حکومت کی رپورٹ
مسٹر خان نے کسی بھی مرحلے پر 9 مئی کے واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کیا، نہ ہی مذمت کی، رپورٹ
وعدہ ہے ارض پاک، عظیم شہدا کے ورثا اور قوم سے، 9 مئی پھر نہیں ہوگا، وزیراعظم
دوست ممالک سے تعلقات بہتر نہ ہوں اس لیے 9 مئی کیا گیا، مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
وزیراعظم کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس
اجلاس میں 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی منظوری کا امکان، ذرائع
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار
9 مئی کو عوام اور اداروں کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین سینیٹ
سانحہ 9 مئی ، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں طلب
وزیر اعظم خصوصی پیغام دیں گے ، 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیا جائے گا ، ذرائع
آرمی چیف نے سزا معاف کر دی ، سانحہ 9 مئی میں ملوث 20 مجرم رہا
فوجی عدالتوں نے ایک سال کی سزا سنائی تھی ، رہائی پانے والوں کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع