پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر ڈھائی ماہ بعد رہا

میں 9 مئی اور جیل یاترا کے حوالے سے کتاب لکھ رہا ہوں۔

پی ٹی آئی رہنما چوہدری محمد عدنان کا اپنی سیاسی وابستگی سے متعلق اہم اعلان متوقع

حلقہ پی پی-11 اور این اے-60 کے اہم عہدیداران بھی انکے ہمراہ موجود ہوں گے۔

جہانگیر ترین وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان

پی ٹی آئی میں شامل لوگ نیا پاکستان بنانے میں چیئرمین کا ساتھ دینا چاہتے تھے۔

سابق وفاقی وزیر غلام سرور گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی منصور حیات اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عمار صدیق کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

بغاوت پر اکسانے کا معاملہ، اینکر معید پیرزادہ اور صابر شاکر کیخلاف مقدمہ درج

صحافی شاہین صہبائی، صحافی وجاہت سعید خان، یوٹیوبر حیدر رضا مہدی اور یوٹیوبر عادل راجہ کیخلاف بھی مقدمہ درج

نواز شریف سب سے پاور فل ہیں، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں، اعتزاز احسن

لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی مانیٹرنگ لائن تو جاری کی لیکن وہ خود کہاں تھی؟ ممتاز قانون دان اور پی پی رہنما کا استفسار

9 مئی واقعہ، ریڈیو پاکستان سے قیمتی اشیا چرانے والا بھی گرفتار

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع ہے، پولیس

لاہور کی معروف ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

معروف ٹک ٹاکر کو جناح ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

9 مئی کے متاثرین کیلئے بڑا اعلان

9 مئی کو تحریک انصاف کے کارکنان نے نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔

ٹاپ اسٹوریز