100 انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 37129 کی سطح پربند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان موجود ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 13 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست اتارچڑھاؤ دیکھا گیا جس کے بعد مارکیٹ 13پوائنٹس کی کمی سے 38ہزار22 پوائنٹس پربند ہوئی

100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 965 پر بند

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری رہا۔

100 انڈیکس 403 پوائنٹس کمی سے 38128 کی سطح پر بند

کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 350 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38 ہزار 177 پوائنٹس تک گر گیاتھا۔

100 انڈیکس میں 163 پوائنٹس کی کمی، 38 ہزار 384 پر بند

جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 38 ہزار 540 پوائنٹس پر ہوا۔

100 انڈیکس 64 پوائنٹس کمی سے 38547  پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 95 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔

100 انڈیکس 545 پوائنٹس اضافے سے 38851 کی سطح پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 547 پر ٹریڈ کررہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان موجود

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 59 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 32 پوائنٹس اضافے سے 38926 پر بند

کاروبار کے دوران 9 کروڑسے زائد شئیرز کا کاروبار ہواا،جن کی مالیت 3 ارب سے زائد رہی

اسٹاک مارکیٹ میں 271 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس تک کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 39 ہزار 30 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا

ٹاپ اسٹوریز