انسانی اسمگلنگ میں ایف آئی اے، پی آئی اے حکام ملوث

ایف آئی اے، پی آئی اے اور امیگریشن حکام پر مشتمل گروہ 25 لاکھ روپے کے عوض گزشتہ پانچ سالوں میں تین ہزار افراد کو یورپ منتقل کرچکا ہے، رپورٹ

وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی تشکیل دے دی

حج اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت ایک لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

ویمن کرکٹ، ویسٹ انڈیز کو 71 رنز سے برتری حاصل

دونوں ٹیمیں کراچی کے ساوتھ اینڈ کلب میں مد مقابل آئیں گی۔ 

نیواسلام آباد ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو کے نام پر ہونا چاہیے، شہبازشریف

شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف کی طرف سے ایئرپورٹ کے نام کا معاملہ اٹھایا گیا۔

آغا خان اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت

آغا خان اسپتال اور میڈیکل کالج نے حکومت سے خیراتی ادارے کی حیثیت سے زمین لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔

کوٹ لکھپت جیل، نواز شریف سے ملاقات کا سلسلہ ختم

(ن) لیگ کے دیگر کارکنان اور پارٹی رہنماوں کا بھی کوٹ لکھپت جیل آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

‘سلامتی کونسل میں توسیع تمام ممالک کے مفاد میں ہونی چاہیے’

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مستقل ارکان میں اضافہ طاقت، اثر و رسوخ اور استحقاق کو توسیع دے گا

عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اجلاس میں کابینہ کو پاکستانی ویزا پالیسی میں نرمی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور مشیرعشرت حسین کی جانب سے ادارہ جاتی اصلاحات پر کابینہ کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔

پاکستان میں قومی حکومت بننے کا کوئی امکان نہیں، اعجاز چوہدری

قومی حکومت بننے کے پیچھے فی الحال کوئی ٹھوس محرکات نظر نہیں آرہے، ن لیگی رہنما

ایل این جی اسکینڈل، مفتاح اسماعیل نے جواب جمع کرا دیا

نیب ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نیب کے پوچھے گئے 30 سوالات کے جواب جمع کرائے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز