آڈی کا پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنےکا اعلان

کمپنی چین میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت جاری رکھے گی

بجٹ 2021-22 : چھوٹی گاڑیاں سستی

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ایک سال تک کسٹم ڈیوٹی کم کی جا رہی ہے ۔

ٹیسلا کا 6 ہزار گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ

کمپنی کیلپر کے بولٹ کا جائزہ لے کر اسے درست یا تبدیل کرے گی، ٹیسلا

کراچی: نیا سال، جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس تماشائی

جنوری 2021 میں بے لگام ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آٹھ افراد کو قتل اور 48 کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

ائیربیگ کا مسئلہ: فورڈ نے30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں

امریکا میں18 افراد ہلاک ہوئے اور وہاں سے27لاکھ گاڑیاں واپس منگوائی گئی ہیں

اسلام آباد: چوری شدہ گاڑیاں و موٹرسائیکلیں مالکان کو واپس

سال 2020 میں سنگین جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے، عامر ذوالفقار کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

محکمہ ایکسائز پنجاب: آکشن گاڑیوں کا اسکینڈل، 18 کے خلاف مقدمہ

محکمہ اینٹی کرپشن ریجن اے نے ای ٹی او عدیل امجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

جعلی کاغذات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن،ایکسائز ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

تمام گاڑیوں کو فرضی چیسیز اور انجن نمبر لگائے گئے، ایف آئی آر

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کا معیار طے کر لیا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ میں جو ٹھان لیتا ہوں وہ کر کے رہتا ہوں۔

مقامی کمپنی نے مناسب قیمت پر 800 سی سی گاڑی متعارف کرادی

پرنس پرل کی قیمت دس لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور اس میں ای ایف آئی انجن، پاور ونڈوز، پاور اسٹیئرنگ جیسے فیچرز دیے گئے ہیں

’حکومت پابندیاں ہٹائے تو پیسے دینے کو تیار ہیں‘

اسلام آباد: چیئرمین آل پاکستان آٹوموٹوڈیلرز ایچ ایم شہزاد نے پیشکش کی ہے کہ اگر حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر پابندی ہٹائے

مری میں شدید برفباری: سیاحوں کی 900 گاڑیاں پھنس گئیں، لوگ امداد کے منتظر

چار گھنٹوں سے تقریباً 900 سیاحوں اور مقامی باشندوں کی گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں اور اندر بیٹھے افراد سخت سردی میں بری طرح ٹھٹھر رہے ہیں۔

راولپنڈی: بنارجسٹریشن چلنے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف آپریشن

 15 جنوری کے بعد بغیر رجسٹریشن گاڑی یا موٹرسائیکل سڑک پر چلنے نہیں دی جائے گی۔ ترجمان ٹریفک پولیس

ججز کو گاڑیوں پر سائرن، ہوٹرلگانے سے روک دیا گیا

ضلعی عدلیہ کے ججز کو سبز نمبر پلیٹ، سائرن، ہوٹر اور عہدہ کی نمبر پلیٹس استعمال کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔

پاک سوزوکی نے پھر قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا

پاک سوزوکی نے 2019 میں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت پانچ بار بڑھائی ہے

آٹو سیکٹر سے ساڑھے تین ماہ میں 40 ہزار ملازمین برطرف

آئندہ دو سے تین ماہ میں مزید ملازمین کی برطرفیاں سامنے آئیں گی۔ چیئرمین پاپم محمد اکرم کا دعویٰ

آپ کو معلوم نہیں لیکن آپ کو دیکھا جا رہا ہے!

سائنس کا ایک کرشمہ یہ بھی ہے کہ آپ کو معلوم بھی نہیں ہوتا اور آپ کی جاسوسی کی جارہی ہوتی ہے

کراچی: رواں سال شہریوں کی ہلاکتوں میں 20 فیصد اضافہ

سال 2019 کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت دو سو پنتیس افراد ہلاک ہوئے

تاجروں اور صنعتکاروں کی بجٹ تجاویز

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے10 ماہ کےکم ترین دوراقتدارمیں چوتھا بجٹ پیش ہونےجارہا ہے

ویرات کوہلی کو گاڑیاں دھونا مہنگا پڑ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے خلاف پڑوسی نے شکایت درج کرائی تھی کہ وہ پینے کے پانی سے گاڑیاں دھو کر ہزاروں لیٹر ضا ئع کرتے ہیں۔500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp