“کچا بادام” گانے والے گلوکار کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

بھبن بڈیاکر نے گزشتہ سال کچا بادام گا کر غیر معمولی شہرت حاصل کی تھی۔

عاقب جاوید نے پی ایس ایل گانا بنانے کی مخالفت کر دی

رمیز راجہ جب سے چیئرمین بنے ہیں کرکٹ میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، عاقب جاوید

جمائما کو شادی بیاہ کے پاکستانی گانے کی تلاش

صارفین نے مختلف گانوں کے متعلق بتانا شروع کردیا ہے۔

لتا منگیشکر کا 20 سال قبل ریکارڈ کیا گیا گانا ریلیز

ویشال بھاردواج نے یہ گانا اپنے میوزک لیبل وی بی میوزک کے تحت ریلیز کیا۔

عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول

عاطف اسلم نے گانے کا حصہ بننے پر اداکارہ ماہر خان کا شکریہ ادا کیا۔

عاطف اسلم 10 سال بعد ماہرہ خان کیساتھ نظر آئیں گے

عاطف اسلم نے اپنے نئے آنے والے گانے کا پوسٹر شیئر کر دیا۔

عاطف اسلم کے نئے گانے ’رات‘ کی دھوم

عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے کو یوٹیوب پر ریلیز کیا ہے جس کی ویڈیو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔

نصیبو لال کے گانے کی حکمرانی ختم ؟

پی ایس ایل کے گانے ’’گروو میرا‘‘ نے 10 روز تک یوٹیوب کی ٹرینڈنگ پر راج کیا۔

فردوس عاشق کی پی ایس ایل ترانے پر کمنٹری

پی ایس ایل کا گانا سنا، جو چاہ رہے تھے اس لیول پر نہیں تھا، وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز