یوگانڈا نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا

افریقی ملک اس سے قبل کینیا اور زمبابوے کو بھی شکست دے کر ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ کرچکا ہے

نگراں وزیراعظم ستمبر میں 3 روزہ سرکاری دورے پر کینیا روانہ ہونگے

انوار الحق کاکڑ سعودی عرب اور امریکا کا دورہ بھی کریں گے

سوڈانی فوج نے کینیا کو دھمکی دے دی

امن فوج کا دستہ بھیجا گیا تو کوئی ایک سپاہی بھی زندہ واپس نہیں جائے گا۔

کینیا میں فاقہ کشی سے 300 افراد ہلاک

پادری پاک میکنزی نے بھوک سے مرنے پر جنت کا لالچ دیا تھا۔

دو بھائیوں کی ملی بھگت سے ارشد شریف کو قتل کیا گیا، وزیر داخلہ

دو ٹوک کہا تھا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔

ارشد شریف قتل کیس، کینیا میں پاکستانی ٹیم کی تحقیقات، بیانات قلمبند

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے وقار احمد اور خرم احمد کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں، ذرائع

تھریٹ الرٹ غلط ہوتا تو ارشد شریف کینیا میں قتل نہ ہوتے، بیرسٹر سیف

تھریٹ الرٹ سمیت دہشتگردی سےمتعلق دیگر معاملات نمٹانا محکمہ انسداددہشتگردی کی ذمہ داری ہے۔

شہید ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ارشد شریف کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ارشد شریف کا قتل، آج دوبارہ پوسٹ مارٹم، کل تدفین ہوگی،تحقیقاتی ٹیم کینیا جائے گی

ارشد شریف کے قتل پر وزارت داخلہ نے 3رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے

ٹاپ اسٹوریز