کورونا وائرس، صدی کی خطرناک ترین وبا کا ایک سال مکمل

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد2945ہوگئی ہے اور28 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ صوبے میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے تاہم  پلمبر، حجام، الیکٹریشن، مکینک، ٹیلرز اور بک شاپس کھولنے کی اجازت دی گئی ہے