مسئلہ کشمیر ایونٹ نہیں جدوجہد ہے، دفترخارجہ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو یوم یکجہتی کشمیرکی تقریب منعقد کرنے سے روکا گیا

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں

پولیو کیسز، عثمان بزدار کا غفلت برتنے والے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ کا پنجاب کو پولیو فری بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

چین سےبراہ راست پاکستان کا فضائی آپریشن بحال رہے گا، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

معاون خصوصی برائے صحت نے چین اور پاکستان کے درمیان پروازوں کی معطلی سے متعلق اپنے ہی بیان کی تردید کردی

لاہور: چین سے براہ راست پروازوں کا آغاز چھ فروری سے ہوگا

سینئر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود ہوں گی۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے نمٹنے کے لیے 100 ملین کے فنڈز جاری

 فنڈز کے اجرا سے صوبے میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے تیاریوں اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے، سیکریٹری صحت

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی

ہلاک ہونے والوں میں 425 افراد کا تعلق چین سے ہے جب کہ دو افراد فلپائن اور ہانگ کانگ کے باسی ہیں۔

اسلام آباد: چین سے آنے والے مسافروں کی اسکیننگ مکمل،گھر جانے کی اجازت مل گئی

آج چین سے آنے والی تین پروازوں کے ذریعے کل 248 مسافر پاکستان پہنچے ہیں، ایئرپورٹ مینیجر عدنان

لاہور: کورونا وائرس کے سبب اورنج لائن ٹرین کا افتتاح التوا کا شکار ہوگیا

اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے جون 2020 میں کھولا جائے گا۔

کورونا وائرس کے شکار98 فیصد مریض خود ٹھیک ہوسکتے ہیں، ظفر مرزا

تاحال اس کا کوئی علاج نہیں ہے، علاج علامتی ہوتا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی پریس کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز