فلائی جناح کا کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان

متعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا نیا موقع فراہم کرے گا

سینیٹر کے بھائی فائرنگ سے زخمی

غربی بائی پاس پر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور نصیر خان کاکڑ کو ایک گولی لگی۔

شہری اونٹ کا گوشت نہ کھائیں، ڈپٹی کمشنر نے خبردار کردیا

گزشتہ روز پُراسرار بیماری کے باعث 15 اونٹوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ایک ہفتے میں من مانے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت میں تیس سے پینتیس روپے اضافہ

رمضان کی آمد، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے اضافہ، آٹا فی کلو 135 روپے فروخت ہونے لگا

کوئٹہ میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔

سرفراز الیون نے بابر الیون کو شکست دے دی

کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60ویں بچے کی پیدائش

انکے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے

بلوچستان میں ایک ہی دن 9 دہشتگرد حملے ہوئے

انٹیلی جنس ادارے دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک پہنچ گئے ہیں، مشیرداخلہ بلوچستان

بلوچستان، دستی بم حملہ، دھماکہ، تین اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

پولیس ناکے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس سے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز