کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے کیمرے، ڈرونز، لیپ ٹاپ قبضہ میں لے لیے

ججز کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کامعاملہ، پاکستان کسٹمز اور پوسٹ آفس حکام نے ملک بھر کے جی پی اوز میں اشیا کی نگرانی کا عمل سخت کر دی

بینٹلے ملسن کار بلغاریہ کے سفارتخانے یا وزارت خارجہ کے حوالے کی جائے، ٹریبونل کا فیصلہ

گذشتہ سال ستمبر میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ ملنے پر کسٹمز حکام نے کراچی سے گاڑی کو ضبط کیا تھا۔

اسلام آباد:منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،اسمگلر فرار

کسٹمز حکام نے 26 نمبر چنگی کے قریب گاڑی قبضے میں لے لی۔ گاڑی سے تلاشی کے دوران چار سو 80 کلو چرس اور دس کلو افیون برآمد ہوئی ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: محکمہ کسٹمز نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ہم نیوز

ٹاپ اسٹوریز