ایک کروڑ نوکریاں دینے کا آغاز ہوچکا ہے، نعیم الحق

ن لیگ کی طرف سے گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو سہولیات دستیاب نہیں ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی

سعد رفیق کےمبینہ بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف تحقیقات کا آغاز

خواجہ سعد رفیق نے خالد حسین کے اکاونٹ کے زریعے اربوں روپے منتقل کیے ہیں، نیب زرائع

عدلیہ میں کرپشن انصاف کا قتل ہے، چیف جسٹس

جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں نے ملک کے لیے کام کیا اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

عدالتوں کا خوف ہے تو کرپشن نہیں کرنی چاہیے تھی، فیاض الحسن

یاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب قومی احتساب بیورو (نیب) کر رہا ہے اور وہ ایک آزاد ادارہ ہے۔

این آر اوکا حصہ نہیں بنیں گے،چیئرمین نیب

ہمارا تعلق کسی جماعت سے یا حکومت سے نہیں، چیئرمین نیب

‘جو بھی اپنا کام نہ کرے اس کا احتساب ہونا چاہیے’

قومی اداروں سے بھی کاموں میں تاخیر کا پوچھا جانا چاہیے، پروگرام نیوزلائن میں عامر حسن کی گفتگو

حسین حقانی کی وطن واپسی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

پاکستانی حکومت امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی وطن واپسی کے لیے متحرک ہو گئی ہے

نیب نے چوہدری برادران کیخلاف کیسز بند کردیے

چوہدری برادران پر ایل ڈی اے میں 28 پلاٹس کی غیر قانونی فروخت کا الزام تھا

نیب کراچی کی کارکردگی رپورٹ 2018 جاری

نیب نے 46ریفرنس دائر کیے، 33 کیسز میں جرم ثابت کیا، ترجمان نیب

کرپشن کی ٹرین احتساب کے پانی میں ڈوب چکی ہے، فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان کو عوام نے منتخب کیا ہے اور وہ کسی چور، نوسرباز کی بلیک میلنگ میں آنے والے نہیں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز