ڈی آئی خان میں مقابلہ، دو مبینہ دہشت گرد ہلاک

یہ مقابلہ ٹانگ روڈ مظفر آباد کالونی کے قریب ہوا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ڈی آئی خان: باپ کی لاعلمی تین معصوم بچوں کی جان لے گئی

بچوں کے والد صفدر اقبال لاعلمی میں کھلونا بم گھر لے آئے تھے جس سے بچے کھیل رہے تھے کہ وہ اچانک پھٹ گئے۔

بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی

ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا حملہ، دو افراد جاں بحق

پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے

ڈی آئی خان: دہشت گرد حملوں میں 10 افراد شہید

دوسرے واقعہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے گیٹ پر خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

خیبرپختونخوا: سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشت گرد گرفتار

خودکش بمبار کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، سی ٹی ڈی

ڈی آئی خان: فائرنگ سے چار پولیس اہلکار شہید، نماز جنازہ ادا

فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کی تحصیل پروآ کے علاقے ماہڑہ میں پیش آیا۔

کرک کے قریب کوچ میں آگ لگ گئی، 12 مسافر جاں بحق

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈی جی خان آمد، پروٹوکول میں 26 گاڑیاں شامل

ڈی آئی خان: تحریک انصاف حکومت کے پروٹوکول نہ لینے کے دعوے دھرے کےدھرے رہ گئے، سادگی کے علمبردار وزیراعلی

ڈیرہ اسماعیل خان: قتل کیے گئے تفتیشی اہلکاروں کی تعداد 26 ہو گئی

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز