ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر حملہ: 3اہلکار شہید، 3 زخمی

زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی فضل سبحان بھی شامل ہیں۔

ڈی آئی خان: سٹی میئر انتخاب، پی ٹی آئی کے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو برتری حاصل

غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے عمر امین خان 22688 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ڈی آئی خان میں فائرنگ، 3 کسٹم اہلکار جاں بحق

کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے، پولیس

کم عمر پاکستانی نے بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کر دی۔

ڈی آئی خان: ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد

کارروائی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 60 کلو سے زائد آئس اور 18 کلو ہیروئن پکڑی گئی ہے۔

ڈی آئی خان: 9 اور10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ

کل شام پانچ بجے سے 10 محرم الحرام کی شام سات بجے تک موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔

گدھا گاڑی کا تنازعہ، نوجوان کی جان چلی گئی

پولیس نے اہلخانہ کی نشاندہی پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی کے مستعفی پروفیسر صلاح الدین گرفتار

پروفیسر صلاح الدین سے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے استعفیٰ لے لیا تھا۔

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

درابن روڈ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی ہائی ایس گاڑی سے ٹکرا گئی۔

معیشت بہتر ہونے سے سیاستدانوں کو تکلیف ہو رہی ہے، علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بے روزگار ہوچکے ہیں انہوں نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔

ٹاپ اسٹوریز