امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت:ملر کی تحقیات مکمل

رابرٹ ملر نے اپنی رپورٹ اٹارنی جنرل ولیم بر کے حوالے کردی ہے جو اس کا جائزہ لیں گے۔

پاکستانی ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے، پومپیو

امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کو درپیش دنیا کے پانچ بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔

سانحہ نیوزی لینڈ، امریکی صدر تعصب کا اظہار کرنے سے باز نہیں آئے

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ واقعہ پر بھی تعصب کا اظہار کر دیا۔

نیویارک اٹارنی جنرل کا ٹرمپ آرگنائزیشن کیخلاف تحقیقات کا آغاز

ٹرمپ اور جرمن بینک کے درمیان روابط کی چھان بین کی جارہی ہے، دفتر اٹارنی جنرل

امریکی صدر نے 4 کھرب 75 ارب ڈالر کا بجٹ تجویز کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فوج کے لیے رقم میں اضافے کی تجویز دے دی۔

چین کے ساتھ ڈیل ہوجائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ پرامید

امریکہ نے ایک مرتبہ پھر شمالی کوریا سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

امریکا کا بھارت کو حاصل ترجیحی تجارتی سہولت ختم کرنیکا اعلان

امریکی صدر نے کہا ہے کہ بھارت اپنی مارکیٹ میں امریکہ کو رسائی نہیں دے رہا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی: خاموش سفارتکاری بار آور ثابت ہونے لگی

امریکہ، روس، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور ترکی سمیت دیگر کئی ممالک کی پس پردہ اور خاموش سفارتکاری کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہم پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اچانک مستعفی

محمد جواد ظریف نے لکھا ہے کہ میں گزشتہ سالوں کے دوران میں بحیثیت وزیرخارجہ خود سے ہونے والی کوتاہیوں، کمیوں اور لغزشوں پر معذرت خواہ ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز