سربراہ شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے روانہ

امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان مملکت کے درمیان دوسری ملاقات ویتنام کے دارالحکومت میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی جو پہلے سے طے ہے۔

امریکی انتخابات 2020 : پاکستانی نژاد فیض شاکر کا کردار اہم ہوگا

حقوق انسانی کے علمبردار فیض شاکر کو امریکہ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے اپنی صدارتی مہم کے لیے کمپین منیجر مقرر کردیا ہے۔

برنی سینڈرز کا ایک مرتبہ پھر صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

برنی سینڈرز نے دوبارہ صدارتی انتخابات  لڑنے کا اعلان اپنے حامیوں کو جاری ای میل میں کیا۔

صدر ٹرمپ پر 16 امریکی ریاستوں نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

امریکی صدر پر یہ دعویٰ ہنگامی حالت کے نفاذ کے اعلان کو بنیاد بنا کرکیا گیا ہے۔

وینزویلا میں فوجی مداخلت بہت برا اقدام ہوگا،روس

سیاسی کھیل میں امداد ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہورہی ہے۔

پیوٹن جمہوریتوں کوکمزور کررہے ہیں اور دھمکا رہے ہیں، پومپیو

ایشیا والی حکمت عملی کی توجہ ان خطوں پر مرکوز ہے جہاں ہمارے حریف چینی اور روسی مواقع حاصل کررہے ہیں۔

جنرل ووٹل نے چند ہفتوں میں شام سے فوجی انخلا کا عندیہ دے دیا

جس ملک میں ہمارا مشن مکمل ہوجائے وہاں پر فوج کو مزید رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔

داعش کو شکست نہیں ہوئی،بدستور خطرہ ہے، جرمن چانسلر

 شدت پسند تنظیم اب چھوٹے چھوٹے گروہوں میں تقسیم اور غیرمنظم جنگجو تنظیم میں تبدیل ہوچکی ہے۔

امریکہ نے وینزویلا کی فوجی شخصیات سے رابطوں کا آغاز کردیا

فوج سے رابطے کا مقصد اسے نکولس مادورو کی حمایت سے دستبردار کرانا ہے

وینزویلا کا بحران: چین نے مسلسل مذاکرات کو حل قرار دے دیا

بیجنگ حکومت یقین رکھتی ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل وہاں کے دستور کی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز