اسلام آباد ہائیکورٹ: بھارت کو کلبھوشن کے لیے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع

ہو سکتا ہے بھارت کو عالمی عدالت کے فیصلے کو سمجھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہو، چیف جسٹس

محسن بیگ کیس، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری  

آپ  نے کارروائی کی کیونکہ شکایت کنندہ ایک وزیر تھا، عدالت

عدالت کی نیب کو سابق صدر کے خلاف انکوائری جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نیب کی ذمہ داری ہے کہ یہ تاثر زائل کرے کہ صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

رانا شمیم بیان حلفی کیس:7جنوری کوفردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

پرائیویسی بریچ پر کوئی ایکشن نہ لینا بتاتا ہے کہ رانا شمیم چاہتے تھے کہ بیان حلفی پبلک ہو، عدالت

ذاتی حیثیت میں تنقید توہین عدالت نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ،مریم کےخلاف درخواست مسترد

ریٹائرمنٹ کے بعد جوڈیشل آفس چھوڑنے پرجج عدلیہ اورعدالت کا حصہ نہیں رہتے, عدالت

غریب عوام کو کورونا میں باہر جلسوں میں نکالا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

 وزیراعظم کو تو صحت کی بہت اچھی سہولیات میسر ہوں گی مگر باقی عوام کو نہیں ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

مشرف سنگین غداری کیس، جج کے کنڈکٹ پر کمیٹی اجلاس بلانے کی درخواست مسترد

سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے سیکرٹری کو اجلاس بلانے کے لیے ہدایت دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

عدالت پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

طلبا کو چین سے واپس لانے کی درخواست قابل سماعت نہیں، لیکن عدالت بچوں کے والدین کو مطمئن کرنے کے لئے سن رہی ہے، چیف جسٹس

علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس، سی ڈی اے سے جواب طلب

عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا ہے۔

کوئی بھی لوڈڈ کنٹینر نہیں پکڑا جائے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ  اگر کوئی کنٹینر پکڑے گئے تو انتظامیہ ان کا معاوضہ دیگی۔ لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز