اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفعہ 124 اے کے خلاف شیریں مزاری کی درخواست مسترد کر دی

بغاوت کی دفعہ آئین پاکستان میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے، درخواست گزار

مزید قید رکھنا ٹرائل سے پہلے سزا دینا ہوگا، شہباز گل ضمانت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

ٹرائل کورٹ شہباز گل کیس کے عارضی مشاہدے سے متاثر ہوئے بغیر میرٹ پر سنے،عدالت

کیسز غیر ضروری تاخیر کا شکار ہوتے ہیں، ضلعی عدالتیں پراسیکیوشن برانچ کے بغیر کام کر رہی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

 ہم ثالث وکلا کی ٹریننگ کروا رہے ہیں جو تنازعات کے حل میں معاون ثابت ہوں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سیمینار سے خطاب

لاپتہ صحافی کیس، اچھا لگے کا ملک کے چیف ایگزیکٹو کوطلب کریں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے وزرات داخلہ کو عدالتی حکم پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی۔

آئین کاغذ کا ٹکرا بنادیا، ریاست اختیار کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیس میں جوڈیشل کمیشن کی مہلت کی استدعا منظور کرلی

بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ عدالتیں آزاد نہیں، کردار کشی سے نہیں ڈرتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

2014 دھرنے کے دوران رات گیارہ بجے بھی پی ٹی آئی ورکرز کو ریلیف دیا گیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ

سوشل میڈیا ایکٹوٹس گرفتاری!ایف آئی اے کسی کوہراساں نہ کرے، ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

ایف آئی اے کے نئے تعینات کردہ ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ بھی عدالت میں پیش ہوئے

شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا آخری موقع

آپ نے بہت سنجیدہ الزامات لگائے جن کا آپ دفاع نہیں کر سکتے،چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز