سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کرگئے
داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔
پی سی بی کا 3 ماہ کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں توسیع
پی سی بی کے انتخابات نہ ہونے کی صورت میں سالانہ بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی۔
عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روک دیئے
عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
چیئرمین پی سی بی کے لئے ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان
نجم سیٹھی کی دستبرداری کے بعد ذکاء اشرف چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں
نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار
پی سی بی کے لیے عدم استحکام اور غیر یقینی جیسی صورتحال بہتر نہیں ہے، نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی کا معاملہ، نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین شِپ پر پیپلز پارٹی کا حق، پی سی بی چیئرمین ہمارا بنے گا، فیصل کریم کنڈی
حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ استفادہ کرلے۔
ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پھڈا ڈالنا لمحہ فکریہ ہے، شیخ رشید
ووٹوں کے اندارج کا وقت ہے، ایسے میں ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہو سکتی ہے۔
چیئرمین پی سی بی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے
ذکا اشرف کو آصف زرداری جبکہ نجم سیٹھی کو وزیراعظم شہباز شریف کی مکمل حمایت حاصل ہے