سابق وزیراعلیٰ پرویزالہی نے جیل میں بی کلاس نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا
پرویزالٰہی کو ہائی پروفائل کیس کی وجہ سے حکومت کی منظوری سے منتقل کیا گیا
اس حکم نامے کے تحت انہیں کیمپ جیل لاہور میں ہی نظر بند رکھا جائے گا
شجاعت حسین کی جیل میں پرویزالٰہی سے ملاقات،خاندان میں واپسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی
عام اتنخابات پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما
انہیں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے ایک اور کیس میں حراست میں لے لیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور
میں عدالت سے بات کرنا چاہتا ہوں،سابق وزیراعلیٰ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سے استدعا
سیکیورٹی اہلکار، ڈرائیورز، باورچی، ٹیلی فون آپریٹر سمیت 60 ملازمین شامل تھے
ہم چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں،سابق وزیر اعلیٰ
پولیس نے اقبال چودھری کو سیشن کورٹ کے احاطے سے حراست میں لیا تھا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
عدالت میں پیشی کے دوران چودھری پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی جائے گی، ترجمان اینٹی کرپشن
الزامات دونوں رہنماؤں کے خلاف درج ایف آئی آر میں عائد کیے گئے ہیں۔
پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر








