چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان چودھری اقبال کو رہا کر دیا گیا


پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان چودھری اقبال کو رہا کر دیا۔

گوجرانوالہ پولیس نے چودھری اقبال اور خواجہ وقار حسن کو چھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری کوپولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

وہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ گوجرانوالہ آئے تھے۔


متعلقہ خبریں