ٹیلی نار کمپنی فروخت مگر صارفین کا کیا بنے گا؟اہم خبر آگئی
تمام پیکچز اور ری چارج میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، چیف مارکیٹنگ آفیسر پی ٹی سی ایل
پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں 10 فیصد اضافہ کردیا
اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2024سے ہوگا
عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال
رات بھر ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔
Mباز آجائیں، مریم نواز کی ٹوئٹ، یہ ایم کون ہے ؟
جلسے میں عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی، ہمیشہ کی طرح بحث شروع ہو گئی
پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہوگئی
سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
کیبل میں اگ ہونے ہی وجہ سے دھواں شدید کالا تھا، فائر بریگیڈ
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی مشکل کب حل ہو گی؟
ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق فالٹ والی کیبلز کی نشاندہی کرلی گئی ہے
ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ دوسرے روز بھی متاثر
ایشیا اور یورپ میں ڈبل اے ای ون کیبل میں 18گھنٹے بعدبھی فالٹ دورنہ کیاجا سکا
پی ٹی سی ایل: لوکل کال چارجز میں اضافہ
لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز 15 پیسے اضافہ ہوگا۔