کراچی کا ایماندار پولیس اہلکار، شہری کا گرا ہوا پرس اور پیسے اسے ڈھونڈ کر واپس کیے

شہری کے پرس میں شناختی کارڈ بینک کارڈ اور تیرہ ہزار روپے نقد موجود تھے

پنجاب میں ضمنی انتخابات، 52 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

مکمل شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جائے گی، پنجاب پولیس

خیبر پختونخوا کے 107 پولیس اہلکار معطل

فرائض میں کوتاہی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، ڈی پی او

بہادر پولیس اہلکار کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش

سندھ پولیس کے اہلکار نے 17 اگست 2021 کو شہری کی جان بچائی تھی۔

کراچی: پی آئی بی میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار وحید سی ٹی ڈی میں تعینات تھا، ایس ایس پی ایسٹ

وزیراعظم کا کانسٹیبل جمیل کلہوڑوکو اعزازدینے کااعلان

پولیس اہلکار نے ٹرین سے گرنے والے نوجوان کی زندگی بچائی تھی

پشاور: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

مصر: اخوان المسلمین کے 24 کارکنوں کو سزائے موت

اخوان المسلمین کے کارکنوں کو پولیس اہلکاروں  کے قتل کے الزام میں سزائے سنائی گئی

کراچی: تھانے پر مظاہرین کا حملہ، 3 اہلکار زخمی

ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس

ٹاپ اسٹوریز