محکمہ داخلہ پنجاب کی تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سفارش
معاملے کو کابینہ کے سامنے بذریعہ سرکولیشن پیش کیا جائے، محکمہ داخلہ پنجاب
پنجاب کے 8 اضلاع میں رینجرز تعینات
دستے 60 روز کے لیے تعینات کیے گئے
کالعدم ٹی ایل پی اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے، وزیراطلاعات
پنجاب حکومت کو کالعدم جماعت اور بھارتی گٹھ جوڑ سے آگاہ کردیا ، فواد چودھری
کورونا وائرس سے مزید9 افراد جاں بحق ہوگئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں49ہزار486کورونا ٹیسٹ کیے گئے
کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 43ہزار522کورونا ٹیسٹ کیے گئے
سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کا فیصلہ
جو بھی ذمہ دار ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عدالت
سندھ اور پنجاب میں کورونا پابندیوں میں نرمی
ہفتے کے ساتوں دن معمولات زندگی بحال رہیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےسرمایہ کاری سہولت سینٹرکاافتتاح کردیا
سرمایہ کاری سہولت سینٹر سے روزگار کے مواقع پیداہوں گے
پنجاب: جیلوں کیلئے8.5 ارب روپے کےپیکج کا اعلان
جیلوں میں کیبل ٹی وی اور انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ڈی جی ہیلتھ
ڈینگی کا علاج منظور شدہ گائیڈ لائن پر کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر ہارون جہانگیر