پاکستان میں کورونا سے مزید 88 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 177 تک پہنچ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔

پاک چین دوستی کے 70سال مکمل

پاکستان، چین دوستی پہاڑوں اور پانیوں سے پیوستہ ہے، وزیراعظم عمران خان

ایمازون نے پاکستان کو سیلرلسٹ میں شامل کرلیا

نوجوان نسل، خواتین اور کاروباری افراد کی نئی نسل کے لیے وسیع مواقع کھلیں گے

کورونا وائرس: پاکستان میں اموات کی تعداد20ہزار سے بڑھ گئی

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ93ہزار461 ہو گئی

فلسطین امن مشن:شاہ محمودقریشی نیو یارک پہنچ گئے

وزیرخارجہ آج فلسطین کی صورتحال پر جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں شرکت کریں گے

کورونا:پاکستان میں مزید131 اموات،4ہزار207نئےکیسز رپورٹ

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ90ہزار391 ہو گئی

اداکارہ منال خان کی بات پکی ہو گئی

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی خوبصورت اداکاری اور معصومیت سے جگہ بنانے والی اداکارہ منال خان کی بات پکی ہو گئی۔

مالیاتی خسارہ: سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنےکافیصلہ

سرکاری کمپنیوں کو وزارتوں کے کنٹرول سے نکال کرنجی شعبے کی انتظامیہ کےحوالےکر دیا جائے گا

وفاقی کابینہ اجلاس، فلسطین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی۔

ٹاپ اسٹوریز