کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1628 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار878 روپے ہو گئی ہے۔
کاروباری آسانیوں سے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 72 فیصد اضافہ