وزیراعظم کی شوکت خانم اسپتال کیلئے چندے کی اپیل

مریضوں کے مفت علاج کے لیے عوام دل کھول کر چندہ دیں، عمران خان

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے

بھائیوں کا ٹیلیفونک رابطہ: واپس مت آئیں، شہباز، اپیل کردی ہے، نواز

مکمل علاج اور ڈاکٹروں سے اجازت ملنے تک برطانیہ میں ہی قیام کریں، صدر ن لیگ

بھارت برطانوی ریڈلسٹ سے باہر، پاکستان برقرار

ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے مسافروں سے قرنطینہ کرنے کے اخراجات پہلے سے بھی زیادہ وصول کیے جائیں گے

بھارت کو5 اگست کےتمام غیرقانونی اقدامات واپس لیناپڑیں گے،دفترخارجہ

آبادیاتی تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی سازش کو کشمیریوں نے مسترد کردیا، زاہد حفیظ

مقبوضہ کشمیر: عالمی برادری بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

عالمی میڈیا، سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں، شاہ محمود قریشی

چوتھا ٹی 20 بھی بارش کی نذر، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیت لی

قومی ٹیم کو چار میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان آنے کیلئے 6 سال سے زائد عمر کے افراد کاکورونا ٹیسٹ لازمی

چھ سال سے 12سال تک کے کورونا مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا، نئی ایڈوائزری

ریلوے میں سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

بغیر ویکسینیشن مسافروں سے 10 فیصد اضافی کرایہ لیا جائے گا

آگے بڑھنے سے متعلق شہبازشریف کا بیان خوش آئند ہے، فوادچوہدری

ہم پارلیمنٹ کےاندرموجود لوگوں سےبات کریں گے، باہربیٹھنےوالوں سے نہیں، وزیراطلاعات

ٹاپ اسٹوریز