اسٹاک مارکیٹ 15 پوائنٹس اضافہ پر بند

جمعرات کو کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ 1010 پوائنٹس اضافہ پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 748 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورن مستعفیٰ

رچرڈ مورن کو 7 نومبر 2017 کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سی ای او تعینات کیا گیا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ 6 پوائنٹس کی کمی پر بند

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ 944 پوائنٹس اضافہ پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر 559 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ 1195 پوائنٹس اضافہ پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 191 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 390 پوائنٹس سے زائد کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ 83 پوائنٹس اضافہ پر بند

اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر ہی شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک ایکسچینج: سرمایہ کاروں کے 140 ارب روپے ڈوب گئے

گزشتہ روز بھی ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 326 پوائنٹس کمی کے ساتھ 33 ہزار 965 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز