کشمیر پر تین جنگیں لڑچکے، چوتھی کے لیے تیار ہیں: فواد چودھری

جنگیں عشق، جذبے اور جنون سے لڑی جاتی ہیں۔ وفاقی وزیر کا پیرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب

آج کوئی نریندر مودی کا نام لینے والا نہیں ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ آج جو بھارت نے کیا وہ ناقابل معافی ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا۔

’’مولانا فضل الرحمان کو کرائے پرحاصل کر رکھا ہے‘‘

فواد چوہدری نے کہا کہ عالمگیر خان کا پانی کے مسئلہ پر احتجاج بالکل درست تھا۔

سابق حکمران جیل میں ہوں گے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور ماڈل ایان علی کو ایک ہی اکاؤنٹ سے ادائیگیاں ہوئیں۔

پارٹی وزرا کو غیر سنجیدہ بیانات سے اجتناب کرنا چاہیے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے ہائر ایجوکیشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کے بجٹ میں کمی نہیں بلکہ 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

نیکٹا میں سب ہی ڈیپوٹیشن پر ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں فیشن بن گیا ہے سیاسی رہنماؤں کے بارے میں غیر ضروری خبروں کو شیئر کیا جائے۔

چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی،فواد چودھری

 قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج موبائل فون کو کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے متبادل کے طور پر متعارف کرانا ہے۔

آئی ایم ایف سے معاہدوں کے بعد 5 سال میں نتائج ملیں گے، فواد

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کے لیے ایپلیکیشن تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ نفرت کی علامت بن گیا، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری رہنما یاسین ملک کے ساتھ بھارت کا غیر انسانی سلوک ناقابل قبول ہے۔

ٹاپ اسٹوریز