کورونا وائرس: وزیر ریلوے کا 22 مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

لاکھوں مسافروں کو ایک ساتھ کرایہ واپس نہیں کرسکتے، شیخ رشید

ن لیگ میں دراڑیں اندرونی طور پر وسیع ہورہی ہیں، شیخ رشید

 پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نا کارہ جماعتیں ہیں جب کہ مسلم لیگ ن میں اندرونی طور پر دراڑیں وسیع ہورہی ہیں، وزیر ریلوے

فضل الرحمان کا تعویز بھی میرے ہی پاس ہے، شیخ رشید

مولانا بھی مایوس ہوکر میرے پاس ہی آئیں گے، وزیر ریلوے

 جب تک ایم ایل ون منصوبہ نہیں بنے گا ریلوے ٹھیک نہیں ہو سکتی، شیخ رشید

جو لوگ کہتے تھے کہ سی پیک دفن ہو گیا ان کو آج مایوسی ہوئی، 5 سال میں ایم ایل ون مکمل ہو جائے گا۔وزیر ریلوے

تیز گام حادثہ: شیخ رشید کے دعوے کی تردید ریلوے انکوائری رپورٹ نے کردی

ٹرین کی بوگیوں میں آگ گیس سلنڈر کے پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ سے لگی تھی۔ انکوائری رپورٹ میں دعویٰ

ریلوے سے زیادہ کرپٹ کوئی ادارہ نہیں،شیخ رشید عدالت میں پیش ہوں، سپریم کورٹ

روز حکومت گرا رہا ہے اور بنا رہا ہے لیکن وزارت نہیں سنبھال پا رہا، عدالت

شیخ رشید نے پنجاب سے خوشخبری کی پیش گوئی کر دی

وزیراعظم کہتے ہیں کہ 2020 میں مسائل حل کر لیں گے مگر میں نے اپنی راولپنڈی کی عوام کو بتایا ہے کہ 2021 میں تمام مشکلات ختم ہو جائیں گی۔

شیخ رشید نے حریم شاہ سے متعلق سوال کو ’گھٹیا‘ قرار دے دیا

آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی ہے، وزیر ریلوے

عمران خان اصل میں احتساب خان ہے، شیخ رشید

بلاول نے راولپنڈی میں جلسہ کیا تو لاڑکانہ میں جوابی جسلہ ہوگا، وزیر ریلوے

ملک میں جمہوریت فوج کی وجہ سے ہی پنپ رہی ہے، شیخ رشید

وزیر ریلوے نے کہا کہ ہمارے چیف آف آرمی اسٹاف کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو ہندوستان کے مسلمانوں پر قیامت گزرتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز