وزیراعظم نے احساس ایمرجنسی کیش پورٹل کے اجرا کی منظوری دی دے

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کواحساس ایمرجنسی کیش انفارمشین پورٹل کی تفصیلات سے آگاہ کیا

کورونا ٹیسٹ: عمران خان کا سیمپل لے لیا گیا

وزیراعظم کا سیمپل شوکت خاتم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیا ہے۔

لوگوں کو مساجد میں جانے سے نہیں روک سکتے، وزیراعظم

علما کےساتھ 20 نکات پراتفاق کیا گیا، اگر یہ بیماری پھیلتی ہےتو ہو سکتا ہےکہ ہمیں اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلوانے کا مطالبہ

برطانیہ سے لاشوں کو منتقل کرنے اور فوتگی پر پاکستان آنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان

مسجدوں میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں ایک لاکھ 4 ہزار302 ٹیسٹ کرچکےہیں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 425 نئےمریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ریلیف کے لیے حکومت کوشش جاری رکھے، صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات۔

آئندہ جمعےکویوم توبہ اور رحمت کے طور پرمنانےکافیصلہ

علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقا ت کی ہے جو کامیاب رہی۔ علمانے وزیراعظم کے موقف کی تائید کی اور کاوشوں کو خرا ج تحسین پیش کیا

بھارتی میڈیا: گمراہ کن الزامات کے ذریعے مسلمانوں پر تشدد کا سبب

اپنے ملک میں مسلم اقلیت کے حقوق کا تحفظ کرے، او آئی سی

وزیراعظم کا علی حبیب کی وفات پر اظہار افسوس

مرحوم قابل احترام شخصیت اور شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے بورڈ ممبر تھے، وزیراعظم کا ٹوئٹ

کراچی: تمام اموات کورونا سے ہوئیں، کہنا قبل از وقت ہے، ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار 765 ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز