خیبر پختونخوا حکومت کا 13 اگست کو بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان

وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبےکا افتتاح کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، سیاست پر تبادلہ خیال

عمران خان کو عثمان بزدار نے اپنی کل نیب میں ہونے والی پیشی کی بابت بھی آگاہ کیا۔

وزیراعظم اور مالدیپ کے صدر کا کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نے کورونا کیخلاف مالدیپ حکومت کے اقدامات کو سراہا، اعلامیہ

پنجاب حکومت صحت انصاف کارڈ سے طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے، وزیراعظم

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزیراعظم کو صحت انصاف کارڈ کے تحت فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ

اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات

اسلام آباد میں 5 پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ

ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان

’پاکستان میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے دو سال سے گندم کی پیداوار کم ہوئی‘

اگر اقدامات نہ کیے تو ملک کے کئی علاقے ریگستان بن جائیں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی عوام سے کل شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل

ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر مہاتیر محمد کا مشکور ہوں، وزیراعظم

اپنے خطاب میں مہاتیر محمد نے کشمیریوں کی بھر پورحمایت کی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی ملاقات

گزشتہ دو سال میں کرپشن اور بدانتظامی کے خاتمے کے لیے اقدامات کئے گئے، مراد راس

ٹاپ اسٹوریز