آزاد کشمیر میں 12 لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس ملے گی، وزیراعظم

ہیلتھ کارڈ کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی اسپتال سے مفت علاج کرایا جاسکتا ہے، عمران خان

غریب طبقے کو اپنی چھت فراہم کرنا قومی خدمت ہے، وزیراعظم

عمران خان نے تعمیرات کو فروغ دینے پر کمرشل بینکوں کی طرف سے تعاون کو سراہا

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کا اعلان

آج پی ڈی ایم کے نام پر سارے چور اور ڈاکو اکھٹے ہوگئے ہیں لیکن کسی کو این آر او نہیں ملے گا

وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان سے رابطہ

ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔

پٹرولیم بحران: تحقیقاتی رپورٹ کابینہ میں پیش،وزراء کا سخت ایکشن کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم بحران سے متعلق انکوائری رپورٹ کی سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

کابینہ کی لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کرنیکی منظوری

دس دسمبر کو لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔

وزیراعظم کی خصوصی اقتصادی زونز کو بجلی، گیس فراہم کرنےکی ہدایت

خصوصی اقتصادی زونز سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، عمران خان

وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو ریونیو کا قلمدان سونپ دیا

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈاکٹر حفیظ شیخ اب وزیر خزانہ اور ریونیو ہوں گے۔

پی ڈی ایم جماعتیں لاہور جلسے کے بعد بر ی طرح بے نقاب ہو گئیں، وزیراعظم

عوام کے سامنے جعلی بیانیے کی مکمل حقیقت آ چکی ہے، کسی کو این آر او نہیں ملے گا، عمران خان

این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم کا پی ڈی ایم جلسے پر ردعمل

پی ڈی ایم نے بہت ساری رقم، وقت، کوشش کر کے سنگدلی کا مظاہر کیا، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالی گئیں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز