پاکستان میں کورونا وائرس کے1579نئے کیسز رپورٹ، 46اموات

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد5568 ہو گئی ہے اور2 لاکھ 63 ہزار 496 افراد متاثر ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 918 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہزار 522 تک پہنچ گئی۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ 37 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 81 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426اموات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابقگزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث صرف40 اموات ہوئی ہیں

سندھ: ایس او پیز کے تحت مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت

عید قرباں پر گلی محلےمیں جانوروں کےکاٹنے پرپابندی ہوگی، بچوں کے منڈی میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی

کوروناوائرس کے اثرات صحتیاب ہونے بعد بھی ختم نہیں ہوتے، برطانوی ڈاکٹرز

کورونا سے صحت یاب پچاس فیصد مریضوں کا دل اس بیماری سے متاثر ہوا

پنجاب: لاک ڈاؤن میں15روز کی توسیع

تیس جولائی تکتک تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2ہزار165نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیوکیسزکی تعداد 77 ہزار 573 ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 5 لاکھ 76 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد34لاکھ79 ہزار سے زائد ہوگئی ہے اور وہاں ایک لاکھ38 ہزار247 مریض ہلاک ہوچکے ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار 320 اموات

گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے50افراد کی موت واقع ہوئی اور ایک ہزار979نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز